اسلامی چینل میں مستورات

سوال: ٹی وی کے ذریعہ جو اسلامی چینل میں مستورات کی تصویر یا کسی بھی جاندار کی تصویر دیکھنا یا دکھانا جائز ہے یا نہیں؟

Staff April 14, 2015

جواب: کسی بھی جاندار کی تصویر بنانا مستورات کو دیکھنا ٹی وی میں جائز نہیں خواہ اس کا نام اسلامی چینل ہو یا کچھ اور ہو (جدید فقہی مسائل جلد ۱صفحہ۳۵۵، آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد ۷ صفحہ ۳۸۹)

#1

This question is now closed