تبلیغ بذرائع ٹی وی

سوال: کیا دعوت یعنی تبلیغ کا کام اسلامی چینل ٹی وی یا انٹرنیٹ کے ذریعہ صحیح ہے۔

Staff April 14, 2015

جواب: دعوت یا تبلیغ کا کام اسلامی چینل کے ذریعہ اس وقت جائز ہے جبکہ اس میں کسی جاندار کی کوئی تصویر نہ ہو۔(جدید فقہی مسائل جلد ۱صفحہ ۳۵)

#1

This question is now closed