سود کو اپنے استعمال میں لگانا

سوال: بیاج(سود) کے روپے سے اپنے گھر کی لیٹرنگ بنواسکتے ہیں یا نہیں؟

Staff April 14, 2015

جواب: سود کی رقم کو اپنی ضرورت میں خرچ کرنا جائز نہیں خواہ وہ بیت الخلائ ہو یا عمارت یا دیگر اخراجات کیونکہ سود لینا دونوں حرام ہے۔ لہذا حرام کے پیسے کو اپنی ضروریات میں صرف کرنا جائز نہیں ہاں کسی طرح سے اگر سودی رقم دستیاب ہوجائے تو اسے بلا نیت ثواب حاجت مندوں ، غریبوں اور مسکینوں اور یتیموں کو دے دی جائے اور رفاعہ عام میں بھی خرچ کرسکتے ہیں۔

#1

This question is now closed