Get Adobe Flash player

عملہ

اسمائے گرامی عہدیداران واساتذہ کرام

شعبۂ عربی

۱ حضرت مولانا مفتی عبدالرزاق خانصاحب بانی ورئیس جامعہ
۲ حضرت مولانا محمد احمد خانصاحب ناظم جامعہ
۳ حضرت مولانا احمد سعید صاحب قاسمی ناظر عمومی جامعہ
۴ حضرت مولانا مفتی رشید الدین صاحب قاسمی صدرالمدرسین جامعہ
۵ حضرت مولانا عبدالودود صاحب قاسمی مہتمم جامعہ
۶ ؁ٗحضرت مولانا مفتی محمد تبریز خان صاحب ناظم تعلیمات جامعہ
۷ حضرت مولانا مفتی ضیاء اللہ صاحب قاسمی نائب ناظم جامعہ
۸ جناب حافظ عبدالعزیز صاحب نائب صدر جامعہ
۹ مولانا واجد علی صاحب قاسمی معلم عربی
۱۰ مولانا ارشاد احمد صاحب اعظمی ندوی معلم عربی
۱۱ مولانا مفتی حسین احمد صاحب قاسمی معلم عربی
۱۲ مولانا محمد یعقوب صاحب جامعی معلم عربی
۱۳ مولانا محمد اسحاق صاحب قاسمی معلم عربی
۱۴ مولانا محمد عابد صاحب جامعی معلم عربی
۱۵ مولانا نعیم احمد صاحب قاسمی معلم عربی
۱۶ مولانا محمد یاسین صاحب قاسمی معلم عربی
۱۷ مولانا عامر الدین صاحب ندوی معلم عربی
۱۸ مولانا صدرالدین صاحب قاسمی معلم عربی
۱۹ مولانا محمد رضوان صاحب قاسمی معلم عربی
۲۰ مولانا سمیع اللہ صاحب مظاہری معلم عربی
۲۱ مولانا سید احمد علی صاحب جامعی معلم عربی

شعبۂ حفظ

۲۲ حافظ مولوی عبدالحسیب صاحب اشاعتی صدر ومعلم حفظ
۲۳ حافظ مولوی عبدالرشید صاحب جامعی معلم حفظ،نائب ناظم دارالاقامہ
۲۴ حافظ مولوی وکیل احمد صاحب جامعی معلم حفظ
۲۵ حافظ مولوی عبدالحئی صاحب مظاہری معلم حفظ
۲۶ حافظ مولوی عبدالحکیم صاحب مظاہری معلم حفظ
۲۷ حافظ مولوی محمد شریف صاحب جامعی معلم حفظ
۲۸ حافظ محمد لقمان صاحب معلم حفظ
۲۹ حافظ مولوی شوکت علی صاحب جامعی معلم حفظ

شعبہ تجوید

۳۰ قاری مولانا عبدالسلام صاحب قاسمی معلم تجوید
۳۱ قاری حافظ شان محمد صاحب حسینی معلم تجوید
۳۲ قاری حافظ محمد عمران صاحب حسینی معلم تجوید
۳۳ قاری حافظ محمد شاداب صاحب معلم تجوید

شعبہ مکتب

۳۴ مولوی عبدالباسط صاحب مفتاحی صدر معلم مکتب
۳۵ حافظ محمد یوسف صاحب جامعی معلم مکتب
۳۶ حافظ محمد اصغر صاحب جامعی معلم مکتب
۳۷ مولوی محمد نشاط بیگ صاحب جامعی معلم مکتب
۳۸ مولوی محمد طلحہ صاحب قاسمی معلم مکتب
۳۹ مولوی محمد ذکی صاحب جامعی معلم مکتب
۴۰ حافظ محمد امین صاحب معلم مکتب
۴۱ ماسٹر وجیہ الدین صاحب معلم مکتب

عملہ دفتر

۴۲ حافظ عقیل احمد صاحب ناظم مطبخ
۴۳ مولوی محمد سعید خانصاحب مفتاحی ناظم تعمیرات
۴۴ مولوی عبدالمعبود صاحب قاسمی مراقب کتب خانہ
۴۵ مولوی امین اللہ صاحب ناظم دارالاقامہ
۴۶ حاجی منشی انوار صاحب چیف اکاؤنٹینٹ
۴۷ مولوی محمد فرید خانصاحب جامعی اکاؤنٹنٹ
۴۸ مولوی ممتازاحمد صاحب مدھوبنی کمپیوٹر آپریٹر
۴۹ مولوی محمد رفیق صاحب قاسمی مراقب مکاتب
۵۰ مولوی سید دانش پرویز صاحب ندوی مراقب مکاتب
۵۱ مولوی محمد عارف صاحب جامعی محررشعبہ مواصلات
۵۲ جناب محمد پرویز صاحب معلم کمپیوٹر
۵۳ مولانا محمد سکندر صاحب ناظم مہمان خانہ
۵۴ جناب یوسف خان لالہ صاحب مراقب مہمان خانہ
۵۵ مولوی محمد خالدحسین صاحب جامعی منیجر دین مبین اردو
۵۶ مولوی نور محمد صاحب جامعی نائب ناظم مطبخ
۵۷ مولوی شریف اللہ صاحب مفتاحی معاون مراقب کتب خانہ
۵۸ مولوی محمد اسماعیل صاحب جامعی محرر شعبہ تعلیمات
۵۹ جناب سید محمد طلحہ حسینی صاحب مراقب نشرواشاعت
۶۰ مولوی عبدالحمید صاحب جامعی محرر
۶۱ مولوی شبیر احمد صاحب جامعی محرر
۶۲ حافظ محمدامان اللہ صاحب محرر
۶۳ حافظ محمد سلیمان صاحب محرر
۶۴ جناب محمد زبیر خان صاحب برقی میکانک
۶۵ جناب عبدالکریم صاحب نل فٹر
۶۶ حافظ محمد سلیم صاحب ٹیلر
۶۷ جناب محمد لئیق صاحب چوکیدار
۶۸ جناب محمد عمران صاحب چوکیدار
۶۹ جناب محمد انیس صاحب چپراسی
۷۰ جناب عبدالماجد صاحب ڈرائیور
۷۱ جناب محمد یونس خانصاحب ڈرائیور
۷۲ جناب محمد احمد صاحب ڈرائیور
۷۳ جناب محمد رئیس صاحب ڈرائیور
۷۴ جناب رحمت اللہ صاحب چپراسی
۷۵ جناب الن دادا صاحب چپراسی
۷۶ جناب محمد شاداب صاحب خادم دارالطعام
۷۷ جناب محمدشکور خانصاحب خادم دارالطعام
۷۸ جناب محمد مقبول صاحب باورچی
۷۹ جناب محمد شرافت صاحب باورچی
۸۰ جناب محمد طیب صاحب باورچی
۸۱ جناب محمد جلیل صاحب باورچی
۸۲ جناب پریتم صاحب خاک روب
۸۳ جناب گورے لال صاحب خاک روب

شعبہ تبلیغ وسفارت

۸۴ قاضی سید تہذیب علی صاحب مبلغ
۸۵ مولانا عبدالغنی صاحب سرحدی مبلغ جامعہ
۸۶ مولوی شیث عالم صاحب مبلغ جامعہ نگر
۸۷ مولوی شوکت علی صاحب جامعی سفیر
۸۸ مولوی اشرف گل صاحب سفیر
۸۹ مولوی حسیب الرحمن صاحب سفیر
۹۰ حافظ محمد سعید صاحب سفیر
۹۱ حافظ عزیز الرحمن صاحب گونڈوی سفیر
۹۲ قاری محمد سفیان صاحب سفیر
۹۳ حافظ عبیدالرحمن صاحب گوونڈوی سفیر
۹۴ حافظ مجیب الرحمن صاحب سفیر

صدر کا پیغام

آج کے اس آزمائشی دور میں امت مسلمہ کا یہ فرض ہے کہ وہ خود کو دینی تعلیمات سے پوری طرح وابستہ کرلے۔ دینی اور دنیوی تمام معاملات میں اسلام کی جیتی جاگتی تصویر اور نمونہ بن جائے، ایسی تصویر اور نمونہ کہ ساری دنیا اسے رشک کی نگاہوں سے دیکھنے لگے اور اس کی ذات اپنے اپنے غیر مسلم بھائیوں کی نظروں میں قابل احترام بن جائے۔ ساری دنیا کو آج حق اور روحانیت کی شدید تلاش ہے۔ اسلام کے دامن میں اسے نورانیت نظر آرہی ہے اور قرآنی تعلیمات دلوں میں گھر کرتی جارہی ہیں ۔ آپ یقین رکھیں وہ دن زیادہ دور نہیں ہے کہ ’’ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا‘‘ اور تم دیکھوگے لوگوں کو داخل ہوتے ہوئے اللہ کی دین میں جوق در جوق کا روح پرور منظر آنکھوںکے سامنے ہوگا۔